اردو

urdu

By

Published : Apr 5, 2021, 11:02 PM IST

ETV Bharat / city

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2021: کی مکمل تفصیلات

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2021: کے کل 14 اضلاع کے 140 اسمبلی حلقوں پر آئندہ کل یعنی 6 اپریل کو ووٹنگ ہے۔

kerala polls 2021 updates
kerala polls 2021 updates

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2021: کے کل 14 اضلاع کے 140 اسمبلی حلقوں پر آئندہ کل یعنی 6 اپریل کو ووٹنگ ہے، کل 2،74،46،039 ووٹرز کے لیے کل 40،771 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ جبکہ 140 اسمبلی سیٹوں کے لیے 957 امیدوار میدان میں ہیں۔

ویڈیو
کل ووٹرز
پرچہ نامزدگی
کل امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے امیدوار
خاص اسمبلی حلقے
خواتین امیدوار
پولنگ بوتھز
امیدواروں کی شرح خواندگی پر روپورٹ
امیدواروں کے جرائم ریکارڈ

ABOUT THE AUTHOR

...view details