اردو

urdu

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2021: مسلم امیدواروں پر ایک نظر

By

Published : Apr 30, 2021, 10:20 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے اسمبلی انتخابات 2021 میں مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات۔

kerala-assembly-elections 2021-muslim-contestants-at-a-glance
kerala-assembly-elections 2021-muslim-contestants-at-a-glance

سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 26.56 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

  • کیرالہ
  • مسلم آبادی: 26.56 فیصد
  • کل اسمبلی حلقے: 140
  • اسملی حلقے کے ریزرویشن اسٹیٹس
  • ایس سی: 14
  • ایس ٹی: 2
  • جنرل: 124
  • اضلاع: 14
  • سب سے زیادہ مسلم امیدوار

ضلع ملالم پورم کے ترور اسمبلی حلقے سے 10 مسلم امیدوار

  • پارٹی کے لحاظ سے خواتین مسلم امیدوار
سی آئی ( ایم) 1
کانگریس 1
آئی یو ایم ایل 1
ایس ڈی پی آئی 1
آزاد 4
دیگر 4
  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدوار
کانگریس 10
سی پی آئی ایم 12
بی جے پی 4
آئی یو ایم ایل 21
سی پی آئی 1
بی ایس پی 3
آزاد 82
دیگر 59
کل 192
  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم کروڑ پتی امیدوار
بی جے پی 2
سی پی آئی ایم 3
کانگریس 3
آئی یو ایم ایل 15
آزاد 10
دیگر 4
کل 39
  • ٹاپ 10 کروڑ پتی مسلم امیدوار
نام اسمبلی حلقہ پارٹی مالیت
کٹّوپراتھی سلیمان حاجی کنڈٹّی آزاد 46 کروڑ سے زائد
کے پی ایم مصطفٰی پرین تھلمننا آزاد 37 کروڑ سے زائد
این اے محمد کٹی کوٹّاکال این سی پی 21 کروڑ سے زائد
منجلم کوزی علی منکدا آئی یو ایم ایل 15 کروڑ سے زائد
صبا کندپوزیکا ونگرا آزاد 15 کروڑ سے زائد
سی ایچ ابراہیم کٹی پرینمبرا آزاد 8کروڑ سے زائد
ڈاکٹر عبدالسلام ترور بی جے پی 6 کروڑ سے زائد
پراکلا عبداللہ کُٹیاڈی آئی یو ایم ایل 6 کروڑ سے زائد
ایڈوکیٹ وی ای عبدالغفور کلّما سیری آئی یو ایم ایل 4 کروڑ سے زائد
ڈاکٹر ایم کے منیر کڈو ویلی آئی یو ایم ایل 4 کروڑ سے زائد
  • پارٹی کے لحاظ سے جرائم ریکارڈ
سی پی آئی ایم 7
آئی یو ایل ایم 16
بی جے پی 1
کانگریس 1
ایس ڈی پی آئی 21
آزاد 6
دیگر 6
کل 63
  • ٹاپ 10 جرائم ریکارڈ والے امیدوار
نام اسمبلی حلقہ پارٹی کیس
نجیب کنتھا پورم پرنتھلمّانا آئی یو ایم ایل 21
ایڈوکیٹ ٹی صدیقی کلپیتا کانگریس 14
پی کے فیروز تنور آئی یو ایم ایل 12
ایڈوکیٹ پی اے محمد ریاض بیپور سی پی آئی ایم 12
ایڈوکیٹ وی پی عبدالرشید تالی پاراما کانگریس 11
ڈاکٹر ایم کے منیر کڈو ویلی آئی یو ایم ایل 11
فیروز بابو ٹی ایچ شورنور کانگریس 10
کے ایم شاہ جی ازہیکڈے آئی یو ایم ایل 9
عبدالحمید ماسٹر ویلی کنّو آئی یو ایم ایل 7
ایڈوکیٹ سنیمل اسامہ ارور کانگریس 7
  • اہم ترین امیدوار
نام اسمبلی حلقہ پارٹی
این اے نیلی کنّو کسار گڈ انڈین یونین مسلم
کے ایم شاہ جی ازہیکڈ انڈین یونین مسلم
ایڈوکیٹ اے این شمشیر تھلاسری کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
پارکلّا عبدل کٹیڈی انڈین یونین مسلم
کنّاتھل جمیل قیلیڈی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
ایڈوکیٹ نوربینا راشد کوزی کوڈ جنوب انڈین یونین مسلم
کرات رزاق کڈوویلی آزاد
ٹی وی ابراہیم کنڈوٹی انڈین یونین مسلم
پی کے بشیر ارند انڈین یونین مسلم
پی عبیداللہ ملاپورم انڈین یونین مسلم
عبدالحمید ماسٹر ولّکّونّو انڈین یونین مسلم
وی عبدالرحیم تنور نیشنل سیکولر کانفرس
پرفیسر عابد حسین تھنگل کٹّکال انڈین یونین مسلم
ڈاکٹر کے ٹی جلیل تھاوانور آزاد
محمد محسن پٹمبی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
ایڈوکیٹ ایم شمش الدین منّرکڈا انڈین یونین مسلم
شافی پرمبل پلکّڈا کانگریس
اے سی مبین کنّمکلم کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
ایڈوکیٹ کے این اے قادر گورووایور انڈین یونین مسلم
انور سعادت الوا کانگریس
ایڈوکیٹ شنیمل عثمان ارور کانگریس
ایم نوشاد اراوی پورم کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( مارکسسٹ)
پی کے کنجھلی کٹے ونگرا انڈین یونین مسلم
ایڈوکیٹ وی ای عبدالغفور کالاماسّری انڈین یونین مسلم

ABOUT THE AUTHOR

...view details