ایم این ایس کارکن کی خودکشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل - ای ڈی، انکم ٹیکس
مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کو انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی نوٹس سے دلبرداشتہ ہوکر مذکورہ جماعت کے ایک حامی نے اپنے رہنما کی محبت میں خود پر کروسین ڈال کر خودکشی کے معاملے پر رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ کا ردعمل سامنے آیا۔
ایم این ایس کارکن کی خودکشی
مذکورہ رکن اسمبلی نے کہا کہ خودکشی کیے پروین چوگلے جیسے جانثار کارکن سے دَل بدلو نیتاوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے، جو اپنے مفاد کی خاطر برسوں کا ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ خودکشی کرنا غلط اقدام ہے جسے وہ صحیح نہیں مانتے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:42 PM IST