اردو

urdu

ETV Bharat / city

پنجاب: نگرکیرتن کے دوران دھماکہ، متعدد ہلاک - نگرکیرتن کے دوران ٹرالی میں دھماکہ

ترنترن میں نگرکیرتن کے دوران پٹاخوں سے بھری ٹرالی میں دھماکہ ہونے سے 14 شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Blast in Trackter trally in Tarantarn during nagar kirtan
نگرکیرتن کے دوران دھماکہ، متعدد ہلاک

By

Published : Feb 8, 2020, 7:00 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST

ریاست پنجاب کے ترنترن میں نگر کیرتن کے دوران ٹرالی میں رکھے پٹاخوں میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

نگرکیرتن کے دوران دھماکہ، متعدد ہلاک

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے لیکن انکی حالت بھی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس نے مزید کہا کہ کشھ لوگ ٹرالی سے بھرے پٹاخوں کو لیکر جارہے تھے اور پٹاخے بھی پھوڑ رہے تھے اچانک پٹاخوں سے بھری ٹرالی میں دھماکہ ہوگیا جس کی وجہ سے دردناک حادثہ پیش آیا۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 4:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details