جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ڈی ڈی سی ممبر پلوامہ (بی) جاوید رحیم بھٹ نے ایک پریس کانفرس کا اہتمام DDC Member Press Conference in Pulwama کیا۔ جاوید رحیم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے جب سے جموں و کشمیر میں تین درجے پنچایتی راج نافذ کیا Panchayat Raj in J&K ہے، تب سے جموں و کشمیر کے دیہی علاقوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوئے Rural areas in Development ہے۔
انہوں نے کہا کہ "ہم نے بحثیت ڈی ڈی سی ممبر پہلے دن سے اپنے علاقوں میں کام کرنا شروع کیا ہے۔جس کی مثال ان علاقوں میں نئے ترقیاتی پرجیکٹوں کی تعمیر نو۔
انہوں نے بغیر کسی سیاسی جماعت کا نام لیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چالیس برسوں سے عوام نے ان سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیے لیکن ضلع کے کسی بھی علاقے میں ترقی کا کام انجام نہیں دیا گیا۔
انہوں نے نوجوان سے اپیل کی کہ وہ آگے آکر ضلع کو ترقی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کریں۔