سرینگر:جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بادمی باغ علاقے میں واقع 15 کور کے ہیڈکوارٹر Fifteen Corps Headquarters Srinagar میں جمعہ کے روز ویٹرنز ڈے 2022 کی تقریب منعقد Veterans Day Celebrated in Srinagar کی گئی جہاں سابق فوجیوں اور اُن کے اہل خانہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
Veterans Day Celebrated in Srinagar: سرینگر میں ویٹرنز ڈے منایا گیا - فوجی جوانوں کی قربانیوں
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے بادمی باغ علاقے میں واقع 15 کور کے ہیڈکوارٹر میں جمعہ کے روز ویٹرنز ڈے 2022 کی تقریب منعقد Veterans Day Celebrated in Srinagar کی گئی جہاں سابق فوجیوں اور اُن کے رشتے داروں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
سرینگر میں ویٹرنز ڈے منایا گیا
یہ بھی پڑھیں:جموں میں ویٹرنز ڈے منایا گیا
واضح رہے، 14 جنوری کو جموں و کشمیر میں ویٹرنز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن فوجی جوانوں کی قربانیوںSoldiers' sacrifices کو یاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن اس لیے بھی خاص ہے کہ اس دن سنہ 1953 کو پہلے ہندوستانی کماڈر ان چیف فیلڈ مارشل کے ایم کیریپا ریٹائر ہوئے تھے۔