پندرہ سے اٹھارہ سال تک کی عمر کے سبھی بچوں کے لیے For all Children Between the Ages of 15 to 18 آج ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں ایک میگا ویکسینیشن مہم Mega vaccination campaign in Pampore کا آغاز کیا گیا۔ مہم کا آغاز بلاک میڈیکل آفیسر پانپور اسما شفعی نے تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین کے ہمراہ کیا۔
Vaccination Drive for Childern at Pampore Pulwama: پلوامہ کے پامپور میں بچوں کی ویکسینیشن مہم شروع - ٹیکہ کاری مہم کے آغاز پر بچوں نے لیا بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
کورونا وبا کو روکنے کے لیے ویکسینیشن مہم Vaccination of Children Campaign in India کو تیز کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں 15 سال سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو کووڈ 19 کی ویکسین دینے کی شروعات آج سے کردی گئی ہے۔Vaccination Drive for Childern at Pampore Pulwama
پامپور میں بچوں کی ویکسینیشن مہم شروع
انہوں نے کہا کہ ویکسین کے ذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو قابو کرسکتے ہیں، انہوں نے تمام 15 سے 17 سال کے عمر کے بچوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ویکسین لگوانے کے لیے سامنے آئیں، تاکہ کوٸی بھی نوجوان ویکسین کے بغیر نہ رہے۔