وادی کے دیگر اضلاع کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جبکہ ضلع کے میدانی علاقوں میں پچھلے کئی روز سے وقفہ وقفہ سے بارشوں اور ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری Snowfall In pulwama ہیں۔
ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں میں تقریباً 1 سے 2 فیٹ برفباری ریکارڈ ہوئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے بالائی علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف snow clearance in pulwama ہے۔
Upper Parts of Pulwama Record Heavy Snowfall: پلوامہ کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری - ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھری
وادی کے دیگر اضلاع کے علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری ہوئی Upper Parts of Pulwama Record Heavy Snowfall ہے جبکہ ضلع کے میدانی علاقوں میں پچھلے کئی روز سے وقفہ وقفہ سے بارشوں اور ہلکی برف باری کا سلسلہ Snowfall In pulwama جاری ہیں۔
انہوں نے کہا ضلع پلوامہ کے بالائی علاقوں کا سڑک رابطہ بحال ہے اور محکمہ کسی بھی صورتحال کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں سے برف ہٹانے کے لئے محمکہ کی جانب سے 31 ٹھیکیداروں کو ٹھیکہ دیا گیا ہے جس میں سے ہر ایک ٹھیکیدار کو 20 کلومیٹر سے برف ہٹانے کا کام سونپا گیا ہیں۔
اس سلسلے میںضلع ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھری DC PUulwama Basir-ul-Haq Chaudhry نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ موسم سرما کے لیے ہر طرح سے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا ضلع انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں،اور بالائی علاقوں کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے میں پیش پیش ہے۔