اردو

urdu

ETV Bharat / city

Union finance minister in Srinagar: سرینگر میں نئے انکم ٹیکس دفتر کا افتتاح

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن (union finance minister Nirmala sitharaman) جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ جہاں وہ تاجروں کے علاوہ محکمہ مال کے افسران کے ساتھ یونین ٹریٹری کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔

مرکزی وزیر خزانہ نے سرینگر میں نئے انکم ٹیکس دفتر کا افتتاح کیا
مرکزی وزیر خزانہ نے سرینگر میں نئے انکم ٹیکس دفتر کا افتتاح کیا

By

Published : Nov 22, 2021, 4:18 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سرینگر کے راجباغ میں انکم ٹیکس کے صدر دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر کے ساتھ جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا و دیگر اعلی افسران موجود تھے۔

مرکزی وزیر خزانہ نے سرینگر میں نئے انکم ٹیکس دفتر کا افتتاح کیا

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر: 36 مرکزی وزرا کا دورہ

واضح رہے کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر آئی ہوئی ہیں آج انہوں نے سرینگر مین انکم ٹیکس دفتر کا افتتاح کیا۔ اس دوران وہ تاجروں کے علاوہ محکمہ مال کے افسران کے ساتھ یونین ٹریٹری کی موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔ منگل کو وہ جموں میں تاجروں و دیگر متعلقہ افسران سے جموں کی اقتصادی صورتحال پر بات کریں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details