اردو

urdu

ETV Bharat / city

Dead Body Found in Ganderbal: گاندربل میں نامعلوم لاش برآمد - dead body of non native in ganderbal

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سید کدل فتح پورہ علاقے میں ہفتہ کے روز ایک نامعلوم لاش برآمد کی Dead body Found in Ganderbal گئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے مینں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

unidentified-dead-body-found-in-ganderbal
گاندربل میں نامعلوم لاش برآمد

By

Published : Feb 12, 2022, 4:09 PM IST

گاندربل:ہفتہ کی صبح وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے سید کدل فتح پورہ علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش بظاہر غیر مقامی لگتی ہے۔

گاندربل میں نامعلوم لاش برآمد

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ایک شخص کی لاش جو بظاہر ایک غیر مقامی لگ رہی ہے گاندربل کے فتح پورہ کے سید کدل علاقے سے ملی ہے۔

پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے نالہ سندھ میں لاش پڑی دیکھی اور متعلقہ پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی۔ ایس ایچ او صدر گلزار حسین نے بتایا کہ پولیس کی ایک پارٹی موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

انہوں نے کہا کہ لاش کی شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details