راجوری کدل سرینگر میں آج شام اچانک آگ کی ایک بھیانک واردات میں دو رہائشی مکان خاکتسر ہوگئے۔Two Houses Reduced To Ashes In A Fire
Two Houses Reduced To Ashes In A Fire: سری نگر: آتشزدگی میں دو گھر خاکستر - FIRE BRIKE OUT IN HOUSE
سری نگرکے علاقہ راجوری کدل میں کل شام ایک رہائشی مکان سے آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلوں نے متصل میں واقع دوسرے مکان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔Two Houses Reduced To Ashes In A Fire
سری نگر: آگ کی لپیٹ میں دو گھر خاکستر
پولیس جائے وادرات پر پہنچ کر فائیر ٹنڈرس کو اطلاع دی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہیکہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائیر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئ اور آگ کو قابو میں کر لیا لیکن دو رہائشی خاکستر ہوگئے۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکا۔