سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے شالہ بگ علاقہ میں منگل کی روز ایک المناک سڑک حادثے میں دو بھائی ہلاک ہوئےTwo Brothers killed in Ganderbal ہے۔ حادثہ ٹریکٹر الٹنے سے پیش آیا Tractor Turns Turtle in Ganderbal ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق گاندربل کے علاقہ شالہ بگ میں ٹریکٹر اور اس کے ساتھ بندھی ٹرالی کے اچانک الٹنے سے ٹریکٹر کا ڈرائیور اور اس کے ہمراہ اس کا بھائی شدید زخمی ہوگئے۔
ٹیکٹر الٹنے سے دو بھائی ہلاک دونوں کو زخمی حالت میں فوری طور پر علاج کے لیے پبلک ہیلتھ سنٹر پیرپورہ لے جایا گیا جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں ضلع ہسپتال گاندربل منتقل کیا گیا
دونوں زخموں نے ضلع ہسپتال گاندربل میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
پسماندگان کی شناخت ساحل احمد ڈار اور رمیز احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار ساکن شالہ بگ کے طور پر ہوئی ہے۔دونوں کی لاشوں کو قانونی لوازمات مکمل کرکے آخری رسومات ادا کرنے کے لیے لواحقین کے سپرد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:Tractor Accident in Mandi: منڈى میں ٹریکٹر حادثے کا شکار دو افراد زخمی
دونوں کی لاشیں جیسے ہی آبائی علاقہ پہنچ گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا۔دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی۔