جموں کشمیر کی سابقہ وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ہلاک شدگان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے میڈیا سے کہا کہ گزشتہ روز سے عام شہریوں کی ہلاکتیں حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
مرکزی حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی: محبوبہ مفتی - ETV BHARAT URDU
محبوبہ مفتی نے کہا کہ حکومت نے کشمیری عوام کے تئیں سخت پالیسیاں اپنائی ہیں۔ جیسا کہ دو برسوں سے یہاں لوگوں کے سات سلوک کیا جارہا ہے وہ قابل افسوس ہے۔
![مرکزی حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی: محبوبہ مفتی حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی: محبوبہ مفتی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13290871-452-13290871-1633621656318.jpg)
حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی: محبوبہ مفتی
حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی: محبوبہ مفتی
جیسا کہ دو برسوں سے یہاں لوگوں کے ساتھ سلوک کیا جارہا ہے وہ قابل افسوس ہے۔
اب اس سانحہ کے بعد بھی حکومت کشمیر میں لوگوں پر مزید سختیاں عائد کرے گی اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تیز ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لئے یہاں کے لوگوں پر مزید دباؤ بنائے گی۔
آپ کو بتا دیں کہ گز شتہ ہفتے وادی میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں چار اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
TAGGED:
ای ٹی وی بھارت