اردو

urdu

ETV Bharat / city

پلوامہ: ٹیچروں نے خاموش احتجاج کیا - ٹیچروں نے خاموش احتجاج کیا

پلوامہ میں ٹیچروں نے تنخواہ نہیں ملنے پر اپنا خاموش احتجاج درج کیا ہے۔

ٹیچروں نے خاموش احتجاج کیا
ٹیچروں نے خاموش احتجاج کیا

By

Published : May 8, 2021, 9:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زون شادی مرگ کے ٹیچرز نے آج اپنا خاموش احتجاج درج کیا۔

ضلع پلوامہ کے شادی مرگ دون کے ٹیچروں نے ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن و دیگر افسران سے اپیل کی کہ اس عید کے موقع پر ان کی تنخواہ واگزار کی جائے تاکہ وہ بھی اپنے اہل و عیال کے ساتھ اچھے سے عید منا سکیں۔

ٹیچروں نے خاموش احتجاج کیا

ٹیچروں کا کہنا تھا کہ انہیں کئی مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details