انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے پی ڈی پی صدر اور جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بھائی تصدیق مفتی کو آج نئی دہلی ہیڈ کواٹر پر طلب کیا ہے ۔
پی ڈی پی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 'مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں محبوبہ مفتی کے بھائی تصدیق مفتی کو جمعرات کے روز نئی دہلی ہیڈ کواٹر پر طلب کیا گیا ہے'۔
- مزید پڑھیں:محبوبہ مفتی کو ای ڈی کا سمن