اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرینگر: صفائی ملازمین کا اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج - تنخواہ سے محروم

مرکزی زیرانتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج صفائی ملامین کا اپنی مانگوں کو لیکر انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا گیا۔

Sweepers protest their demands
سرینگر: صفائی ملازمین کا اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج

By

Published : Sep 29, 2020, 7:51 PM IST

تفصیلات کے مطابق کئی سالوں سے صفائی ملازمین یوم اجرت پہ کام کر رہے ہیں۔ انہیں کئی مہینوں سے تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان صفائی ملازمین نے گورنر انتظامیہ سے معاملہ میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ انہوں نے کووڈ 19 کے دوران بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details