اردو

urdu

ETV Bharat / city

Suspicious Object Found in Srinagar: لال بازار سرینگر میں مشکوک شے بر آمد - اہم خبر سرینگر

سرینگر کے لال بازار علاقے میں ہفتے کے روز مشکوک شے بر آمد کی Suspicious Object Found in Srinagar گئی جس کو بعد بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے ناکارہ Bomb Disposal Team Defuse Suspecious Object بنایا۔

suspicious-object-found-in-alamgari-bazar-srinagar-bomb-disposal-team-defuse-it
لال بازار سرینگر میں مشکوک شئے بر آمد

By

Published : Mar 5, 2022, 4:57 PM IST

سرینگر کے لال بازار علاقے میں ہفتے کے روز مشکوک شے برآمد کی Suspicious Object in Srinagar گئی جس کو بعد میں بغیر کسی نقصان کے ناکارہ بنا دیا گیا۔

لال بازار سرینگر میں مشکوک شئے بر آمد

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے سرینگر کے لال بازار علاقے میں ایک مشکوک شے بر آمد کی۔

انہوں نے کہا کہ اس شے کے بر آمد ہوتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا اور سڑک پر احتیاطی طور ٹریفک کی نقل و حمل بھی روک دی گئی۔ بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم سے اس شے کو بغیر کسی نقصان کے ناکارہ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:BSF Opens Fire at Suspected Drone: مشتبہ ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بھی بحال کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details