مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر پریس کالونی میں طلبہ نے اپنے مطالبوں کو لیکر جم کر احتجاج کیا۔ Students Protest in Srinagar
تفصیلات کے مطابق گورنر انتظامیہ کی طرف سے حال ہی میں محکمہ جنگلات میں کچھ اسامیاں پر کرنے کے لیے درخواستں طلب کی گئی تھی جس میں بارہویں جماعت کے نوجوان اپنی درخواستیں دے سکتے ہیں۔