سرینگر شہر کے علاقہ میں نوا بازار میں 18 سالہ دو لڑکیوں کی موت ڈوبنے سے ہوگئی جب کہ دیگر دو کو مقامی لوگوں نے بچالیا۔
جانکاری کے مطابق نوا بازار میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ٹنگمرگ کے علاقے میں موجود درنگھ میں اپنے نانیہال والوں کے ساتھ سیر کے لئے نکلیں 18 سالہ دو لڑکیوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی، جب کہ دو لڑکیوں کو مقامی لوگوں نے بچالیا۔