تعلیمی اداروں میں شروع کی گئی 15 روزہ خصوصی ٹیکہ کاری مہم میں ابتدائی 5 دنوں میں 30 فیصد سے زائد طلباء اور 90 فیصد تدریسی اور غیر تدرییس عملے کو کرونا مخالف ٹیکہ لگوائیں گئے ہیں۔
ڈویژنل کووڈ کنٹرول روم کی نوڈل کے مطابق اپریل سے اب تک 30 فیصد سے زائد طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ٹیکہ کاری کے تحت پہلا ڈوز دیا گیا ہے۔ جبکہ اس خصوصی مہم کا سلسلہ 15 دنوں تک جاری رہے گا۔
نوڈل آفیسر نے مزید کہا کہ تیسری مہم کے دوران طلباء اور اساتذہ کا کووڈ مخالف ویکسینیشن کی طرف رجحان کافی اچھا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جب کہ کالجوں میں بھی خصوصی ٹیکہ کاری مہم کو تیز کیا جارہا ہے۔ وہیں کالجوں کے پرنسپلوں کو کورونا مخالف طریقہ کار کے بارے میں جانکاری دینے کے لیے بھی خاص پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔
جموں وکشمیر: تعلیمی اداروں میں خصوصی ویکسینیشن مہم جاری - کالجوں کے پرنسپلوں کو کورونا مخالف طریقہ کار
ڈویژنل کووڈ کنٹرول روم کی نوڈل کے مطابق اپریل سے اب تک 30 فیصد سے زائد طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ٹیکہ کاری کے تحت پہلا ڈوز دیا گیا ہے۔
خصوصی وییکسینیشن
یہ بھی پڑھیں: سرینگر: کروشیا آرٹ نے نظر ناصر کو الگ پہچان دی
انہوں نے کہا کہ ٹیکہ کاری کا یہ عمل مقررہ معیاد کے بعد بھی جاری رہے گا کیونکہ ہم نے طلباء کو کورونا مخالف ویکسین لینے اور ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق پروگراموں کا انعقاد بھی عمل میں لایا جارہا ہے۔