اردو

urdu

ETV Bharat / city

گاندربل میں سڑک حادثہ

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گٹریبال سمبل علاقے میں نجی گاڑیوں کی ٹکر میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔

گاندربل میں سڑک حادثہ

By

Published : Jul 12, 2019, 10:14 PM IST

اطلاعات کے مطابق نجی گاڑی سویفٹ ڈیزائر (JK 01 AH 9053) سیاحتی مقام سونمرگ کی طرف جا رہی تھی کہ سمبل علاقے میں دوسرے طرف سے آنے والی گاڑی آئی 20 (JK 01 AJ 6365) سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

گاندربل میں سڑک حادثہ

مقامی نوجوانوں نے زخمی لوگوں کو فوراً نزدیکی اسپتال کنگن پہنچایا کیا جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے سینگر منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details