ذرائع نے بتایا ہے کہ سڑک حادثہ ژنر کنگن میں اس وقت پیش آیا جب ایک تاویرا گاڑی ایک کار کے ساتھ ٹکرا گئی۔ حادثے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے ایس ڈی ایچ کنگن لایا گیا جہاں سے آمنہ بیگم نام کی خاتون کو علاج کے لیے ایس کے آئی ایم ایس صورہ منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
کنگن سڑک حادثہ، چھ افراد زخمی - six injured
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کنگن کے علاقے 'ژنر' میں جمعہ کے روز ایک سڑک حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
کنگن سڑک حادثہ، چھ افراد زخمی
مزید پڑھیں:
پولیس نے دونوں گاڑیوں کو ضبط کیا لیا اور کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔