اردو

urdu

ETV Bharat / city

رتنی پورہ گدہپو انکاؤنٹر دو گاو خانہ سمیت سات مکان زمیں بوس

ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع میں ہوئے انکاونٹر کی وجہ سے کافی تعداد میں مالی نقصان ہوا  ۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 23, 2019, 8:04 PM IST

مکان مالکان نے گزارش کی ہے کہ انہیں حکومت کی طرف سے معاوضہ فراہم کیا جائے۔

واضح رہے کہ جمعہ کے دن شوپیان میں ہوئے انکاونٹر میں دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔

متعلقہ تصویر

اس دوران پانچ مکان اور دو گاو خانہ زمین بوس کردئے گئے تھے۔

متعلقہ ویڈیو

گاو خانہ میں موجود تین گائیں بھی ہلاک ہوگئیں جو ملبہ کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details