مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک عام شہری کی موت ہوگئی ہے، مقامی لوگوں کے مطابق بابہ پورہ زینہ پورہ شوپیان میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی فائرنگ میں ایک عام شہری شاہد اعجاز جو پیشہ سے دودھ بیچتے تھے ان کی موت ہوگئی ہے۔
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہد اعجاز کی موت عسکریت پسندوں کے حملہ کے سبب ہوا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق بابہ پورہ زینہ پورہ شوپیان میں سی آر پی ایف کی 178 بٹالین کی فائرنگ سے ایک عام شہری شاہد اعجاز جو پیشہ سے دودھ بیچتے تھے فائرنگ میں اس کی مور ہوگئی ہے۔