اردو

urdu

ETV Bharat / city

Search Operation Continues in Tral: ترال کے گونہ کوچہ میں سرچ آپریشن جاری - عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد سرچ آپریشن جاری

ترال کے گونہ کوچہ نامی علاقہ میں عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیوریٹی فورسیز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔تادمِ تحریر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ Search Operation Underway in Tral

سرچ آپریشن
سرچ آپریشن

By

Published : Mar 30, 2022, 9:03 AM IST

مرکز کے زیرانتظام خطہ جموں و کشمیر میں سب ضلع ترال کے گونہ کوچہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیوریٹی فورسیز نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔اس دوران پورے علاقہ میں سکیوریٹی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔اور تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھاد یئے گئے ہیں۔اور مکانوں کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔Search Operation Underway in Tral

سرچ آپریشن

مزید پڑھیں:بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری

اطلاع ملنے تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔آنے جانے والوں پر نظر رکھی جارہی ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details