اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجوری کے دوداسن بالا میں سرچ آپریشن جاری - راجوری ای ٹی وی بھارت خبر

سرحدی ضلع راجوری کےسب ڈویژن تھانہ منڈی کے دوداسن بالا علاقہ میں آج صبح سے ہی سرچ آپریشن جاری ہے۔

سرچ آپریشن
سرچ آپریشن

By

Published : Sep 22, 2021, 11:01 AM IST

سرحدی ضلع راجوری کےسب ڈویژن تھانہ منڈی کے دوداسن بالا علاقہ میں آج صبح سے ہی سرچ آپریشن جاری ہے۔

چندروز قبل دوداسن علاقہ میں ایک جھڑپ ہوئی تھی جس کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا۔ وہیں اس علاقہ میں گزشتہ روز مشکوک نقل وحرکت دیکھی گئی۔ جس کے بعد آرمی، پولبس و ایس او جی نے ایک مشترکہ سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ اور پلوامہ میں سرچ آپریشن

دوداسن بالا علاقہ کو اپنےمحاصرے میں لےکر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details