اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرینگر: مال بردار گاڑی حادثے کا شکار

چالیس گھنٹوں کی محنت اور مشقت کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس اور ایس ڈی آر اف ٹیم نے سندھ دریا سے ٹرک کو باہر نکالا گیا۔

سرینگر: مال بردار گاڑی حادثے کا شکار
سرینگر: مال بردار گاڑی حادثے کا شکار

By

Published : Jun 27, 2020, 12:21 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں جمعرات کی صبح ایک مال بردار گاڑی لیہ کی طرف جانے کے دوران اچانک ہنگ پاک سونمرگ کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور سندھ دریا میں جا گری۔

سرینگر: مال بردار گاڑی حادثے کا شکار

اطلاعات کے مطابق ' 40 گھنٹوں کی محنت اور مشقت کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس اور ایس ڈی آر ایف ٹیم نے سندھ دریا سے ٹرک کو باہر نکالا گیا۔'

بتایا جا رہا ہے کہ 'مال بردار گاڑی ڈرائیور اور کنڈیکٹر دونوں صحیح سلامت ہیں لیکن گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔' فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details