وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے نادیگام علاقے میں آج ایک ذہنی طور پر معذور نو عمر لڑکی کو ریلوے ٹریک پر بیٹھے دیکھا گیا۔ ریلوے پولیس نے فوراً اسے ٹریک سے ہٹا کر اہل خانہ کے حوالے کر Railway Police Saves Mentally Unsound Girlدیا۔
بڈگام میں ذہنی طور پر معذور لڑکی کو ریلوے پولیس نے بچا لیا مذکورہ لڑکی کے ایک رشتہ دار کے مطابق لڑکی ( نام مخفی ) ذہنی طور پر معذور Mentally Unsound Girl in Railway Track ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کے پس منظر میں خودکشی سے جوڑنے والی خبروں کو مسترد کیا اور کہا لڑکی خودکشی کے راستے پر نہیں تھی جیسا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Kakapora Pulwama Train Incident: زخمی پولیس ایس پی او دوران علاج ہلاک
انہوں نے مذکورہ لڑکی کو ریلوے ٹریک سے ہٹانے اور اہل خانہ کے حوالے کرنے پر ریلوے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔