پولیس پبلک ریلیشن کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پولیس اسٹیشن پلوامہ کے احاطے میں پولیس پبلک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر اور ایس ایچ او پلوامہ نے کی اور اس میٹنگ میں قصبہ پلوامہ کی ٹریڈرس فیڈریشن نے بھی شرکت کی۔Pulwama Police Organized a Public Meeting
Pulwama Police Organized a Public Meeting: پولیس اسٹیشن پلوامہ میں عوامی میٹنگ کا اہتمام - Police Organized a Public Meeting
پلوامہ پولیس نے عوامی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں پولیس نے عوام کے مسائل سننے اور پولیس اور عوام کے درمیان مضبوط رشتہ قائم کرنے کی پہل کی۔ اجلاس کے دوران شرکاء سے عوامی مسائل کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Pulwama Police Organized a Public Meeting
پلوامہ پولیس نے پولیس اسٹیشن پلوامہ میں عوامی میٹنگ کا اہتمام کیا
میٹنگ کے اختتام پر پولیس نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا وہی شرکاء نے اس طرح کی میٹنگوں کا انعقاد کرنے پر پلوامہ پولیس کے کردار کو سراہا۔