اردو

urdu

ETV Bharat / city

International Women's Day Celebrated in Pahalgam: عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا انعقاد - عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

عالمی یوم خواتین کے موقع پر پہلگام کے گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول میں تقریب کا اہتمام کیا گیا International Women's Day۔

International Women's Day Celebrated Pahalgam
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/10-March-2022/14695659_pahalgam-pic.JPG

By

Published : Mar 10, 2022, 9:16 PM IST

پہلگام: عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائر سکنڈری اسکول پہلگام میں کے آر وی فاونڈیشن دہلی اور مقامی اسکول کے اشتراک سے تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں فاونڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر رضوانہ صنم اور ایس ڈی ایم پہلگام سید نصیر احمد مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی، جبکہ پرنسپل ہایر اسکنڈری شبیر احمد اور طلباء و طالبات بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر مقررین نے خواتین کو با اختیار بنانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں:

تقریب پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کو ایوارڈ اور اسناد سے نوازا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details