مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں 23 مارچ کو کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈسٹریز کے صدرشیخ عاشق کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عاشق نے کہا کہ خلیجی ممالک سے خطہ کے دورہ پر آئے سرمایہ کاروں کے وفد کا آنا جموں کشمیر کے لیے خوش آئیند ہے، کیونکہ اس سے روزگار اور سرمایہ کاری مواقع فراہم ہونگے Kashmir Chamber of Commerce Press Conference at Srinagar
Kashmir Chamber Of Commerce & Industries: کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی پریس کانفرنس
کشمیر چیئمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدرنے کہا کہ انہوں نے خلیجی ممالک سے آئے وفد نے ارکان سے سرمایہ کاری و دیگر امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاہے،انہوں نے مزید کہا کہ خلیجی ممالک کے سرمایہ کاروں نے وادی میں سرمایہ کاری اور روزگار سے متعلق نئے وسائل کے مواقع فراہم کرانے پر اتفاق کیا ،تاکہ جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان کو روز گار مل سکے۔Kashmir Chamber of Commerce Press Conference at Srinagar
پریس کانفرنس
انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ وفد کے ارکان سے سرمایہ کاری و دیگر امور سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خال کیا گیا،انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے سرمایہ کاروں نے وادی میں سرمایہ کاری اور روزگار سے متعلق نئے وسائل کے مواقع فراہم کرانے پر اتفاق کیا ،تاکہ جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان کو روز گار مل سکے۔اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت سے سرینگر سے دبئی ودیگر خلیجی ممالک کے لئے فضائی حدمات بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔