تفصیلات کے مطابق ترال علاقے میں بجلی محکمے میں کام کرنے والا عارضی ملازم دوران ڈیوٹی زخمی ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کے روز ترسیلی لائن کی مرمت Repairing Electric Line کے دوران وکرم سنگھ نامی بجلی کا عارضی ملازم زخمی ہوا ،جس سے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ایس ایچ او آری پل SHO Aripal اعجاز احمد نے زخمی پی ڈی ڈی ملازم کو پولیس گاڑی کے ذریعے ہسپتال پہنچایا جہاں اُس کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔
PDD Daily Wager Injured: مرمت کے دوران محکمہ بجلی کا عارضی ملازم زخمی - power development department
جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں محکمہ بجلی میں عارضی طور پر کام کرنے والا ملازم بجلی لائن کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے زخمی PDD Daily Wager Injured ہوا ہے۔
مرمت کے دوران محکمہ بجلی کا عارضی ملازم زخمی
یہ بھی پڑھیں:Protest Against PDD in Tral: بجلی کی عدم دستیابی، ترال میں پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج
جہاں عوام نے پولیس کے جزبے کی حوصلہ افزائی کی ہے وہیں عوامی حلقوں نے مانگ کی ہے کہ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کس طرح کام کرنے کے دوران بجلی چھوڈی گئی اور ملازم کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا ہے۔