سیاحتی مقام سونمرگ بند ہونے کی وجہ سے سیاح گگنگئر سے ہی واپس لوٹ آتے، تاہم یہاں بھی بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے کی وجہ سے سیاح اور انکے ساتھ ساتھ سیاحت سے وابستہ افراد اور یہاں کے مقامی لوگ بھی پریشان ہیں۔
نالھ سندھ پر اگرچہ یہ پل سال 2011 میں تعمیر کیا گیا تھا تاہم یہ پل مرمت کے لیے ترس رہا ہے اور محکمہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہے۔