جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے میں پولیس نے ایک مشکوک خالی ڈبہ برآمد کیا ہے، پولیس کے مطابق یہ ڈبہ خالی نکلا، تاہم کچھ خبر رساں اداروں نے غلط خبر پھیلائی ہے کہ ای اے ڈی برآمد کی گئی ہے جو بے بنیاد ہے. Police Found an Empty Box
Suspicious Box Laying on Road: پولیس نے مشکوک خالی ڈبہ برآمد کیا - جنچ میں یہ ڈبہ خالی نکلا
آج صبح ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے میں راجپورہ پلوامہ سڑک کے کنارے میں ایک مشکوک ڈبہ برآمد کیا. جس کے بعد پولیس نے اس ڈبہ کی جانچ پڑتال کی تو ڈبہ خالی پایا گیا. Police Found an Empty Box

خالی ڈبہ
آج صبح ضلع پلوامہ کے چاٹہ پورہ علاقے میں راجپورہ پلوامہ سڑک کے کنارے میں ایک مشکوک ڈبہ برآمد کیا گیا. جس کے بعد پولیس نے اس ڈبہ کی جانچ پڑتال کی تو ڈبہ خالی پایا گیا۔