اردو

urdu

ETV Bharat / city

سولہ ماہ بعد تربیت مکمل - لفٹینینٹ گورنر مورمو مہمان خصوصی تھے

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع پی ٹی ایس مانیگام میں 14 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ یہاں 16 ماہ میں 1145 تقررات عمل میں آئی ہیں۔

سولہ ماہ بعد تربیت مکمل

By

Published : Nov 18, 2019, 11:17 PM IST

اس پروگرام میں لفٹیننٹ گورنر مورمو مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر ایل جی مورمو نے پاس ہوئے امیدواروں سے خطاب کے دوران پولیس کے کردار کی ستائش کی۔

یہاں لفٹیننٹ گورنر نے امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی۔

سولہ ماہ بعد تربیت مکمل

لفٹیننٹ گورنر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ہم 30 سے 40 ہزار نوجوانوں کو محکمہ پولیس میں شامل کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس موقع پر 15 سی او آر کمانڈر جے ایس ڈلن، پرنسپل پی ٹی ایس مانیگم حسیب مغل، ڈی سی گاندربل، آئی جی کشمیر اور دیگر سینیئر افسران موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details