وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' Monthly Radio Program 'Mann Ki Baat'کی 86 ویں قسط میں سرینگر کے خوشحال سر اور گل سر جھیلوں کی صفائی Cleaning of Srinagar's Khushal Sar and Gul Sar Lakes اور بحالی پر مقامی رضاکاروں اور انتظامیہ کی تعریف کی۔
PM Modi in Mann Ki Baat: وزیراعظم نے سرینگر کے جھیلوں کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا - مودی من کی بات
جموں وکشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں مقامی رضاکاروں اور انتظامیہ کی جانب سے جھیلوں کی صفائی اور بحالی Cleaning and Rehabilitation of Lakes کے تعلق سے کی جارہی کوششوں کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات PM Modi In Mann Ki Baat پروگرام میں تعریف کی۔
PM Modi In Mann Ki Baat
مزید پڑھیں:Mann ki Baat: ماں اور مادری زبان زندگی کومضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے، مودی
وزیر اعظم نے من کی بات پروگرام میں ان جھیلوں کے تعلق سے کہا کہ 'جل تھل پروگرام Mission Jal Thal کے تحت ذی حس افراد کی وجہ سے سرینگر میں جھیلوں کی صفائی اور پرانے رونق بحالی کی کوشش جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'ان افراد کا انتظامیہ سے مل کر ایسے کام انجام دینا ملک کے کئی دوسرے افراد کے لیے باعث فخر ہے۔