جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے کے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ہیٹنگ سسٹم کا فقدان ہے۔ یہاں ہیٹنگ کا انتظام نہ ہونے کے سبب مریضوں اور تیمارداروں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کو بھی مشکلات کا سامنا Lack Of Heating System in PHC Rahmoo کرنا پڑرہا ہے۔
انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان ڈاکٹروں کے رہنے کا معقول انتظام کریں تاکہ وہ بے فکر ہو کر ڈاکٹروں عوام کی خدمت کر سکیں۔
اس سلسلے میں ایک مقامی خاتون نے بات کرتے ہوئے انتظامیہ سے ایپل کی کہ خواتین کی دیکھ بھال کے لیے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ایک خاتون ڈاکٹر کی تعیناتی بھی کی جانی چاہیے۔