- مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے پی ڈی پی کے صدر واصل ڈولوال نے ماہ صیام میں بجلی کے ناقص نظام اور پانی کے مسائل کو لے کر ضلع انتظامیہ پر تنقید کی۔ Inflation is Causing Problems for the People۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے سبب عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، لوگ روز مرہ کی ضروریات کو خریدنے سے قاصر ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کشتواڑ میں دکاندار اپنی من مرضی کے مطابق اشیا کی قیمت وصول کر رہے ہیں، پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوئی قدم نہیں اٹھایا جارہا ہے، جس کے سبب رمضان المبارک جیسے مقدس مہینہ میں لوگ پریشانیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
- مزید پڑھیں:اننت ناگ کے گاورن گاؤں میں بجلی کا ناقص انتظام
Power Crisis in Kishtwar: کشتواڑ میں بجلی کی ناقص سپلائی کے سبب لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا، پی ڈی پی رہنما - پی ڈی پی رہنما نے انتظامیہ پر تنقید کی
ضلع کشتواڑ سے پی ڈی پی کے رہنما واصل ڈولوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے سبب عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، لوگ روزمرہ کی ضروریات کو خریدنے سے قاصر ہیں۔ Inflation is Causing Problems for the People
کشتواڑ
انہوں نے مذکورہ مسال کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل کی ہے، تاکہ لوگوں کو پریشانیوں سے نجات مل سکے۔