اردو

urdu

ETV Bharat / city

PDD Employee Electrocuted to Death in Mandi: منڈی میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی موت - پلوامہ میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی کرنٹ لگنے سے موت

ضلع پونچھ کے اتولی گاؤں سے تعلق رکھنے والے محکمہ بجلی کے عارضی ملازم محمد فاروق کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔ PDD Employee Electrocuted to Death in Mandi

منڈی میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی موت
منڈی میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی موت

By

Published : Feb 5, 2022, 10:09 AM IST

پونچھ:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں واقع اتولی گاؤں میں محکمہ بجلی کے ایک عارضی ملازم کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔ PDD Employee Electrocuted to Death in Mandi

ہلاک ہونے والے ملازم کی پہچان 34 سالہ محمد فاروق ولد غلام محمد ساکن اتولی کے طور پر ہوئی ہے۔

منڈی میں محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی موت

واضح رہے یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب یہ شخص بجلی کی لائن کی مرمت کر رہا تھا، تبھی اچانک اس شخص کو کرنٹ کا جھٹکا لگا۔

اس دوران مقامی لوگوں کی مدد سے اسے سب ضلع ہسپتال منڈی District Hospital Mandi میں پہنچایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Injured PDD Daily Wager Succumbed: محکمہ بجلی کا یومیہ ملازم زخمی ہونے کے پانچ روز بعد فوت

وہیں قانونی کارروائی کے بعد لاش کو اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details