اردو

urdu

ETV Bharat / city

پاکستان نے منکوٹ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - جموں و کشمیر کی خبریں

پاکستانی فوج نے آج علی الصباح ایک مرتبہ پر مینڈھر ڈویژن کے منکوٹ سیکٹر میں جنگی بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

By

Published : Sep 26, 2020, 8:57 AM IST

جموں وکشمیر کے سب ڈویژن مینڈھر کے منکوٹ سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ۔ یہ فائرنگ آج علی الصباح 2 بجے سے 3 بجے کے درمیان کی ۔

تادم تحریر اس فائرنگ میں کسی طرح کے جان و مال کے نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details