سوناواری: جموں و کشمیر کے سوناواری نامی علاقہ میں اِندرکلچرل فورم سوناواری کے زیر اہتمام اندر کوٹ سمبل میں سالانہ حسینیؑ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے میں وادی کشمیر کے نامور شعرائے کرام نے امام عالی مقام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔ اپنے خطبۂ استقبالیہ میں اِندرکلچرل فورم سوناواری کے صدر سلیم یوسف چلکی نے مہمانانوں اور دیگر سامعین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ یہ خدا کا فضل اور امام عالی مقامؑ کی عنایت ہے کہ فورم کو سالہاسال سے یہ دن مناتے آئے ہیں۔ Inder Cultural Forum Sonawari
Annual Hussaini Mushaira اِندرکلچرل فورم سوناواری کے زیر اہتمام سالانہ حسینی مشاعرے کا انعقاد - اندر فورم سونا واری کے زیر اہتمام مشاعرہ
مشاعرے میں وادی کشمیر کے نامور شعرائے کرام نے امام عالی مقام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ اپنے خطبۂ استقبالیہ میں اِندرکلچرل فورم سوناواری کے صدر سلیم یوسف چلکی نے مہمانانوں اور دیگر سامعین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ یہ خدا کا فضل اور امام عالی مقامؑ کی عنایت ہے کہ فورم کو سالہاسال سے یہ دن مناتے آئے ہیں۔ Inder Cultural Forum Sonawari Held It's Annual Hussaini Mushaira in Inderkoot
مشاعرے کا انعقاد
اس دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شعراء نے امام عالی مقام و دیگر شہداء کربلا کو یاد کیا اور ان کی خدمت میں اپنے منظوم کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔ مشاعرے میں شہباز ہاکباری،اسماعیل آشنا،سید اختر منصور ،محمد امین بھٹ،ڈاکٹر رفیق مسعودی اور بشیر عارف کے علاوہ دیگر سرکردہ ادبی شخصیات نے حصہ لیا۔
مزید پڑھیں:People in Kashmir Observe Arbaeen جموں و کشمیر میں اربعین امام حسینؑ منایا گیا