اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire in Ganderbal گاندربل میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان تباہ - گاندربل آتشزدگی

ضلع گاندربل کے گنڈ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگ گئی، اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔ جسے علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Residential house destroyed in fire incident in Ganderbal

گاندربل میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان تباہ
گاندربل میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان تباہ

By

Published : Aug 27, 2022, 1:44 PM IST

سری نگر: وسطی ضلع گاندربل کے گنڈ علاقے میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا جبکہ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے رام واری گنڈ میں ہفتے کی صبح گلزار احمد خان ولد خان زمان خان کے رہائشی مکان میں آگ لگ گئی جس سے اس مکان کو نقصان پہنچا۔ One person injured in fire in Ganderbal

انہوں نے کہا کہ اس دوران ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا۔ زخمی کی شناخت عاشق حسین حجام ولد غلام محمد حجام کے بطور ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details