جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترچھل علاقے میں اتوار کو ایک سڑک حادثے میں ایک اسکوٹی سوار کی موت Scooty Rider Killed in Pulwama Road Accidentواقع ہوگئی۔
بتایاجارہا ہے کہ ترچھل پلوامہ میں ایک ڈمپر جس کا رجسٹریشن نمبر JK13G-5369 نے اسکوٹی سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اسکوٹی سوار شدید زخمی ہوگیا۔
اسکوٹی سوار کو فوری طور پر ضلع اسپتال پلوامہ لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔
ہلاک شہد شخص کی شناخت رؤف احمد ریشی ولد عبدالحمید ریشی ساکنہ گوری پورہ اونتی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:کشتواڑ: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، ایک شخص زخمی
وہیں پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ اور تفتیش شروع کردی ہے۔