شمالی کشمیر کے قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والے ایک 60سالہ شخص کی کورونا وائرس کے سبب موت ہو گئی۔
سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں سرحدی قصبہ اوڑی سے تعلق رکھنے والے ایک 60 سالہ شخص کی کووڈ 19 سے موت ہو گئی۔

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کنچن بونیار کےرہنے والےکورونا متاثرہ نذیر احمد منگرال نے ہفتےکو سرینگر کے ایس ایم ایچ ہسپتال میں آخری سانس لی۔نذیر احمد کو کچھ دن پہلے ہی اُس وقت ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جب ان کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 3832 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبائی مرض سے اب تک 47 کی موت ہوئی ہے۔