اردو

urdu

ETV Bharat / city

امرناتھ یاترا کے دوران ایک کی موت دو زخمی - One died at Amarnath

ریاست جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کے دوران ایک مسافر شیش ناگ کی پڑاؤ پر موت ہو گئی۔

امرناتھ یاترا میں ایک کی موت دو زخمی

By

Published : Jul 2, 2019, 9:14 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کرشن، شیش ناگ میں بحثیت سیوا دار تعینات تھے۔

اس دوران گزشتہ رات ان کی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔ ان لاش کو شیش ناگ سے پہلگام پہنچایا گیا۔

امرناتھ یاترا کے دوران ایک کی موت دو زخمی

شیش ناگ اور ایم جی ٹاپ پر گھوڑے سے گر جانے کی وجہ سے دو مسافر زخمی ہو گئے۔ ان دونوں کو علاج و معالجے کے لئے چندن واڑی کے بیس ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مسافرین کی شناخت دلی کے پنکج کمار اور دھرم چند کے طور پر ہو ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details