جموں و کشمیر خاص کر کشمیر وادی میں کورونا کے مثبت معاملات میں ہورہے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معروف پلمونالوجسٹ ڈاکٹر نوید نظیر شاہ Pulmonologist Dr. Naveed Nazir Shah کا کہنا یے کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لیے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کے بے حد ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کے نئے ویرینٹ امیکرون omicron Variant کے پھیلاؤ سے تبھی بچا جا سکتا ہے جب سبھی لوگ اپنی زمہ داری کا احساس کرکے کووڈ ایس او پیز Follow Covid SOP'S پر عمل آوری کریں گے۔
کووڈ گائیڈ لائنز پر من عن عمل کر کے نہ صرف خود بلکہ اپنے کنبوں اور دوسروں کو بھی تیزی سے پھیل رہے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کی تباہ کاریوں سے بچایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:Covid-19 Booster Dose Begins in J&K: جموں و کشمیر میں کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز