جموں و کشمیر کے شوپیان میں تلاشی آپریشن کے دوران سیکوریٹی فورسس نے ایک کمین گاہ کو تباہ کردیا۔ Old Hideout Busted in Shopian
شوپیان میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے تلاشی آپریشن کیا گیا جبکہ اس دوران ایک کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ضلع میں سیکوریٹی فورسس کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران اس کمین گاہ کا پتہ چلا تھا جبکہ اسے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔