اردو

urdu

ETV Bharat / city

کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل نے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا

کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل رنبیر سنگھ نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل رنبیر سنگھ کا وادی کشمیر میں دورہ

By

Published : Nov 20, 2019, 7:53 AM IST

Updated : Nov 20, 2019, 8:00 AM IST

چنار کارپس کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل کے جے ایل ڈھلن کی قیادت میں سرحدی علاقوں، شمالی کشمیر کے اندرونی علاقوں کا جائزہ لیا گیا۔

انہیں دیگر فوجی حکام کی جانب سے جانکاری فراہم کی گئی۔

لیفٹینینٹ جنرل کے جے ایل ڈھلن نے فوجی جوانوں کی بہتر کارکردگی کے لیے تعریف کی۔

کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل رنبیر سنگھ کا وادی کشمیر میں دورہ

اس کے علاوہ انہوں نے فوجی حکام و اہلکاروں سے کہا کہ وہ زیادہ متحرک رہیں، اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں اور دشمن کے حملوں کا فوری جواب دیں۔

ان کے علاوہ ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے بھی مختلف سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انھوں نے ان سبھی کی کوششوں کی تعریف کی جو کاؤنٹر ٹیریررسٹ آپریشن کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Last Updated : Nov 20, 2019, 8:00 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details