پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ہفتہ کی شام ایک غیر مقامی مزدور پر گولی چلائی۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار دی گولی لگنے سے مزدور زخمی ہوا ہے جنہیں پلوامہ ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
غیر مقامی مزدور کی شناخت محمد اکرم ولد عبدالسلام ساکن بجنور اترپردیش کے طور پر ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ میں مزدور کے پیٹ میں گولی لگئی جنہیں علاج کے لیے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا ہے۔
مزدور کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: