اردو

urdu

ETV Bharat / city

اسکول بند نہیں کیے گئے ہیں: ڈویژنل کمشنر - اسکول بند نہیں کئے گئے ہیں

کشمیر کے ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ وادی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔

اسکول بند نہیں کئے گئے ہیں: ڈویژنل کمشنر

By

Published : Aug 2, 2019, 7:51 PM IST

ریاستی محکمہ اطلاعات نے مسٹر خان کا ایک ویڈیو جاری کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اسکولوں کو بند کرنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اسکول بند نہیں کئے گئے ہیں: ڈویژنل کمشنر

کشمیر میں محکمہ داخلہ نے تمام غیر ریاستی سیاحوں اور امرناتھ یاتریوں کو صلاح دی ہے کہ وہ فوری طور وادی سے نکل جائیں۔ اس حکمنامے سے کشمیر میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔ وادی میں سکیورٹی فورسز کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details